دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع
پر خواتین کو مبارکباد دی اور خواتین پرظلم کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی
کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی۔مسٹر
کیجریوال نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، آپ سب کوویمنس ڈے مبارک ہو۔اس موقع پر میں معزز وزیر اعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ خواتین کے خلاف ظلم
کرنے والے اور ان کے ظلم و ستم کے لئے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی
کریں۔